گوہر مقصود
معنی
١ - مراد، مقصد، درمقصد، امید، حاصل مقصد۔ "یہ سب اپنی جگہ درست ہے لیکن گوہر مقصود وہ گفتگو ہے جو تحریر میں آئی ہے۔" ( ١٩٩١ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، ١١ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'گوہر' کے آخر پر 'کسرۂ اضافت' لگا کر عربی صفت 'مقصود' لگانے سے مرکب اضافی 'گوہر مقصود' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "بوستان خیال" میں مسستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - مراد، مقصد، درمقصد، امید، حاصل مقصد۔ "یہ سب اپنی جگہ درست ہے لیکن گوہر مقصود وہ گفتگو ہے جو تحریر میں آئی ہے۔" ( ١٩٩١ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، ١١ )